
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے زخائر میں 26کروڑ 80 لاکھ ڈالر زکا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مرکزی بینک کے ذخائر بڑھ کر 12ارب 6 کروڑ ڈالر زسے تجاوز کرگئے ہیں۔
کمرشل بینک کے پاس 7 ارب 23 کروڑ 50 لاکھ ڈالر زموجود ہیں ۔
مجموعی زخائر بڑھ کر 19 ارب 30 کروڑ ڈالر زسے تجاوز کرگئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement