
کراچی میں سردیوں کی آمد سے قبل ہی انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں انڈوں کی فی درجن ہول سیل قیمت 150 روپےہوگئی ہے جبکہ ریٹیل سطح پرانڈوں کی قیمت 160 سے170 روپےدرجن ہوگئی ہے۔
گذشتہ ایک ماہ میں انڈوں کی فی درجن قیمت 30 روپے تک بڑھ گئی ہے۔
ہول سیلرز کا کہنا ہے کہ انڈوں کی ڈیمانڈ زیادہ اور سپلائی انتہائی کم ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement