Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موجودہ حکومت نے مشکل فیصلہ کرتے ہوئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے، ندیم بابر

Now Reading:

موجودہ حکومت نے مشکل فیصلہ کرتے ہوئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے، ندیم بابر
گیس کی قیمتوں

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے مشکل فیصلہ کرتے ہوئے دو مرتبہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پاور و پٹرولیم عمر ایوب خان اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر نے پریس کانفرنس کی ہے۔

ندیم بابر کا کہنا تھا کہ گزشتہ حکومت ایل این جی ٹرمینل لگوائے لیکن اس کے ساتھ سٹوریج کا سسٹم نہیں بنایا گیا لیکن موجودہ حکومت گزشتہ روش پر چلتے ہوئے نئے ایل این جی ٹرمینل نہیں لگائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ توانائی اور گیس سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہی ہے تاہم گیس کی ڈیمانڈ اور سپلائی پر ہر ہفتے بریفنگ دوں گا۔

انہوں نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے گرمیوں میں دسمبر کیلئے ایل این جی کا آرڈر نہیں دیا جا سکتا ہے تاہم گیس کی ڈیمانڈ پوری کرنے کیلئے پلانٹس کو پوری استعداد پر چلائیں بے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
رواں ہفتے کون سی اشیاء مہنگی اور سستی ہوئیں؟ اعداد و شمار جاری
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
پاکستان میں ہونڈا سی جی 125 کی نئی قیمت سامنے آگئی
سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم؛ نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر