Advertisement
Advertisement
Advertisement

گندم کی امدادی قیمت 1650روپے فی من مقرر

Now Reading:

گندم کی امدادی قیمت 1650روپے فی من مقرر
Wheat support price adjusted to be 1650 by federal

حکومت کی جانب سے گندم کی امدادی قیمت 1650روپے فی من مقرر کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گندم کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے ہیں جملک بھر میں آٹے کی قیمتیں کم کروانے کیلئے ضروری اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

گندم کے حوالے ای سی سی اجلاس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق گندم کی امدادی قیمت 1650روپے فی من مقرر جبکہ 1475 روپے فی 40 کلو گرام کی ریلیز پرائس برقرار رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ فلور ملز کے لیے یومیہ 38ہزار میٹرک ٹن گندم جاری کرنے کی منظوری دی گئی ہے جس میں سے 25 ہزار میٹرک ٹن پنجاب، 8 ہزار میٹرک ٹن سندھ ،4 ہزار میٹرک ٹن کے پی کے اور ایک ہزار میٹرک ٹن بلوچستان کی فلور ملز کو جاری کی جائے گی۔

ای سی سی نے پنجاب کو 7لاکھ میٹرک ٹن اضافی گندم دینے کی بھی منظوری دیدی جبکہ 4لاکھ میٹرک ٹن گندم ٹریڈرنگ کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے پنجاب کیلئے درآمد کی جائےگی۔

Advertisement

اجلاس میں ای سی سی کے گندم کی سپلائی، قیمت میں استحکام اور طلب کے حوالے سے اہم فیصلے کرتے ہوئے مشیر خزانہ کی سربراہی میں گندم کی ترسیل اور فراہمی کیلئے کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
سونا آج بھی مہنگا؛ قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
شہریوں پر مہنگائی کے نئے بوجھ، اخبارات اور صحت کی سہولیات سب سے زیادہ مہنگی
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی؛ 100 انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار کی نئی تاریخی حد عبور کر گیا
ڈیجیٹل پاکستان کی جانب اہم قدم، حکومت کا نیشنل سپر ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ
تنخواہ دار طبقہ ایف بی آر کے ریڈار پر آ گیا، دو ماہ میں 15 ارب روپے اضافی وصولی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر