Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ متوقع

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ متوقع

رواں ماہ میں دو مرتبہ اضافے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں اب مزید اضافہ متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق  حکومت  نے عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کاایک اوراضافی بوجھ ڈالنےکی تیاری کرلی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل پراوایم سی اورڈیلرمارجن بڑھانےکی سمری غور  کے لیے ای سی سی کو بھجوا دی ہے۔

دستاویز میں  پیٹرول پراوایم سی مارجن میں 45 پیسےفی لیٹر  جبکہ   ڈیلرزمارجن میں 58 پیسے فی لیٹر اضافےکی تجویز دی گئی ہے۔

ہائی اسپیڈڈیزل پراوایم سی مارجن میں 45پیسےفی لیٹر جبکہ ڈیلرزمارجن میں 50 پیسے فی لیٹر بڑھانےکی تجویز دی گئی ہے۔

Advertisement

پیٹرول پر تجویز کردہ اضافے کے بعد  اوایم سی مارجن2روپے 81پیسےسے3 روپے 26پیسے   فی لیٹر جبکہ ڈیلرزمارجن 3روپے 70پیسےسے 4روپے28پیسےفی لیٹر ہوجائے گا    ۔

ہائی اسپیڈڈیزل پر تجویز کردہ اضافے کے بعد   اوایم سی مارجن 2روپے 81 پیسے سے 3 روپے 26 پیسے فی لیٹر  جبکہ   ڈیلرزمارجن 3روپے 12پیسےسے 3روپے 62پیسے  ہوجائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع سے انکار، رات 12 بجے تک کی مہلت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر