Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منطوری دے دی ہے۔

پیٹرول  کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل  کی قیمت میں 2 روپے 95 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز میڈیا ذرائع سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اوگرا کی جانب سے  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی گئی تھی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 95 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 57 پیسے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز  دی گئی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب ترجمان اوگرا کی جانب سے  ایسی کوئی سمری ارسال کرنے کی تردید کی  گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تشویشناک خبر
پاکستان میں ہونڈا سٹی کی نئی قیمت سامنے آگئی
تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر
مشہور کار ساز کمپنی ہونڈا نے اپنی گاڑیوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا
گاڑی مالکان کیلئے پریشان کن خبر؛ حکومت نے اچانک بڑا فیصلہ کرلیا
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر