Advertisement
Advertisement
Advertisement

گاڑیوں کا ٹرانسفر بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

گاڑیوں کا ٹرانسفر بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کرنے کا فیصلہ
mega corruption regarding cars disclosed by Punjab Excise

حکومت کی جانب سے اب سے گاڑیوں کا ٹرانسفر بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے گاڑیوں کا ٹرانسفر بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے محکمہ ایکسائز کو احکامات جاری کردیئے ہیں۔

جاری کردہ احکامات کے مطابق محکمہ ایکسائز 31 مئی 2021 تک گاڑیوں کا ٹرانسفر بغیر بائیومیٹرک کے کریگا تاہم یکم مئی 2021 سے گاڑیوں کا ٹرانسفر بائیومیٹرک سسٹم پر ٹرانسفر کردیا جائیگا جبکہ  خریدار یا فروخت کنندہ ملک کے جس کونے میں بھی ہو ، وہ گاڑی ٹرانسفر کروا سکیں گے۔

ملک بھر میں نادرا کے 21 ہزار ایک مراکز سنٹر ہیں جبکہ پنجاب میں 18 ہزار ہیں تاہم پنجاب میں 6000 مراکز پر بائیو میٹرک سسٹم کی بھی سہولت ہے جبکہ لاہور میں سنٹرز کی تعداد 300 سے زائد ہے ۔

نادرا نے فی کیس 120 روپے مانگے ہیں تاہم اس میں کمی کروانے کے لیے ایکسائز کامحکمہ کوششیں کر رہا ہے ۔

Advertisement

یاد رہے کہ اوپن لیٹر پر چلنے والی گاڑیوں کی وجہ سے بے شمار مسائل سامنے آئیں ہیں جبکہ سی طرح ای چالان میں بھی بہت سی شکایات سامنے آئیں کہ گاڑی یا موٹر سائیکل فروخت کرنے کے باوجود چالان پرانے مالک کے گھر بھجوایا جا رہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات میں نئی پیش رفت کی توقع
پاکستان کی مینوفیکچرنگ میں شاندار اضافہ، 37 ماہ کی بلند ترین سطح پر ترقی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر