Double Click 728 x 90
Double Click 970 x 250

ڈالر کی قدر میں کمی واقع


سید قاسم رضاویب ایڈیٹر

16th April, 2021
Double Click 160 x 600

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے   پانچویں روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  ایک پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 152.83 سے کم ہو کر  152.82 روپے پر بند ہوا ہے۔

Double Click 300 x 250

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ