
ماہ رمضان کے دوران ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
دستاویزات کے مطابق ملکی سطح پر آٹے کا 20 کلو تھیلا 1333 روپے تک پہنچ گیا ہے ۔
اسکے علاوہ اشیائے ضروریات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔
یوٹیلیٹی اسٹورز میں سرکاری نرخوں پر جبکہ اوپن مارکیٹ میں من مانے ریٹس پر چیزیں فروحت کی جارہی ہیں۔
دستاویزات میں بتایا گیاہے کہ ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں 0.5 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔
ملک میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 32 روپے مہنگا ہوا ہے جبکہ مرغی کی قیمت 27 روپے مزید بڑھ گئی ہے اور چینی مزید ایک روپے مہنگی کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News