Advertisement
Advertisement
Advertisement

کابینہ اجلاس، پرانے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کی تاریخ میں توسیع کا امکان

Now Reading:

کابینہ اجلاس، پرانے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کی تاریخ میں توسیع کا امکان

اسلام آباد: وزیر عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے جس میں 15 نکاتی ایجنڈے سمیت مختلف امور زیر غور آئیں گے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں وفاقی کابینہ 15 نکاتی ایجنڈا پر غور کرے گی جبکہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان بین الاقوامی ہوائی روٹ کے قیام کی منظوری دے جائے گی۔

وفاقی کابینہ قازقستان کی سکیٹ ایئرلائن کے ڈیزگنیشن کی منظوری دے گی اور کابینہ افغان شہریوں کو دوسرے ممالک جانے کے لیے پاکستانی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت کے معاملے پر غور کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: کابینہ اجلاس طلب، پرانے نوٹوں کی تبدیلی کے لیے وقت بڑھانے کا امکان

Advertisement

آج کے اجلاس میں شوگر انڈسٹری ریفارم کمیٹی کی رپورٹ کابینہ میں پیش کی جائے گی اور اجلاس میں افغانستان سے متعلق پاکستان کی ویزا پالیسی معاملے پر بھی غور ہوگا جبکہ کابینہ افغانستان میں بین الاقوامی فلاحی اداروں کے ریلیف کاموں کے میکنزم کی منظوری دے گی۔

وفاقی کابینہ بین الاقوامی این جی اوز کی ویزا پالیسی کو اسٹریم لائن کرنے کی منظوری دے گی جبکہ پاکستان اور عراق کے درمیان ایئرسروسز معاہدے میں کوڈ شیئرنگ شامل کرنے کا معاملہ بھی کابینہ ایجنڈا کا حصہ ہے۔

Advertisement

کابینہ پرانے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کی تاریخ میں توسیع کی منظوری دے گی اور کابینہ چینی کمپنی کے 33 فیصد آپریٹرشپ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کو منتقل کرنے کے معاملے پر غور کرے گی۔

اوگرا کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2019 تا 20 کابینہ اجلاس میں پیش کی جائے گی اور وفاقی کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کرے گی جبکہ کابینہ کمیٹی برائے ادارہ جاتی اصلاحات اور توانائی کے اجلاسوں کے فیصلوں کی توثیق بھی متوقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی؛ 100 انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار کی نئی تاریخی حد عبور کر گیا
ڈیجیٹل پاکستان کی جانب اہم قدم، حکومت کا نیشنل سپر ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ
تنخواہ دار طبقہ ایف بی آر کے ریڈار پر آ گیا، دو ماہ میں 15 ارب روپے اضافی وصولی
مہنگا سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3.87 کروڑ ڈالر کا اضافہ
پوٹھوہار ریجن میں تیل و گیس کی بڑی دریافت، پی پی ایل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر