معمولی کمی کے بعد ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 31 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 176.48 سے بڑھ کر 176.79 روپے پر بند ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://www.bolnews.com/urdu/business/2021/12/773148/amp/ pic.twitter.com/7GJdfzrcKx
Advertisement— SBP (@StateBank_Pak) December 7, 2021
واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement