Advertisement
Advertisement
Advertisement

یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کا پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار

Now Reading:

یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کا پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار
پی آئی اے

پی آئی اے کا آپریشن ایندھن کی فراہمی بہتر ہونے سے بحالی کی طرف گامزن

یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے اکاؤ آڈٹ کے باوجود پی آئی اے کی یورپ کے لئے پروازوں پر پابندیاں ختم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی آئی اے نے یورپی ممالک کے لیے عائد پابندیوں کے خاتمے کے لیے یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کو خط لکھا تھا جس جواب قومی ایئر لائن کو مل گیا ہے۔

اپنے جوابی خط میں یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے اکاؤ آڈٹ کے باوجود پی آئی اے کی یورپ کے لئے پروازوں پر پابندیاں ختم نہ کرنے سے آگاہ کیا ہے۔

مزید پڑھیے: یورپی یونین کی پی آئی اے پر پابندی ختم ہونے کا امکان

خط میں یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کا کہنا تھا کہ عالمی ہوابازی کی تنظیم اکاؤ کے آڈٹ کا یورپی روٹ پر پابندی سےکوئی تعلق نہیں، ایاسا اکاؤ آڈٹ کے بعد بھی سول ایوی ایشن کی کارکردگی کاجائزہ لےگی۔

Advertisement

جوابی خط میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے سے پابندی ہٹانے کے لئے ایاسا سول ایوی ایشن کا آڈٹ کرائے گی، جس کے بعد ہی یورپی روٹ کی پابندیاں ختم کرنےکا حتمی فیصلہ کیا جائے۔

یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کا کہنا ہے کہ پیشہ ورانہ لائسنس سے متعلق ایاساحکام کی تحقیقات جاری ہیں لیکن کورونا کے باعث ایاسا عملےکی سفری سرگرمیاں محدود ہیں، کورونا صورت حال بہتر ہوتے ہی آڈٹ کرایا جائے گا۔

واضح رہے کہ یورپی یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے 2020 سے پاکستان انٹرنیشل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے یورپین ممالک کے لیے فضائی آپریشن کے اجازت نامے کو معطل کر رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر