Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور: مرغی کا گوشت 5 روپے فی کلو مہنگا ہوگیا

Now Reading:

لاہور: مرغی کا گوشت 5 روپے فی کلو مہنگا ہوگیا

مرغی کے گوشت کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہو گیا

لاہورمیں مرغی کا گوشت 05 روپے کلو مہنگا ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 05 روپے اضافے کے بعد گوشت کی قیمت 257 روپے سے بڑھ کر 262 روپے کلو ہو گئی ہے۔

تاہم فارمی انڈے کی قیمت میں فی درجن 2 روپے کی کمی ہوئے ہے جس کے بعد ایک درجن انڈوں کی قیمت 176 روپے سے بڑھ کر 178 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب سال 2022 کے پہلے ہفتے کے دوران بھی مہنگائی کی شرح میں 0.08 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

وفاقی ادارہ شماریات (ایس پی آئی) کے مطابق آلو 5.23 فیصد، چکن 4.45 فیصد، کیلے 2.56 فیصد اور پیاز سمیت کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مہنگائی 0.08 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement

پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کا کہنا ہے کہ برائلر مرغی 8 روپے 96 پیسے ، دال مسور 3 روپے 23 پیسے ، دال مونگ 1 روپے 67 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی جبکہ چینی کی فی کلو قیمت 62 پیسے اضافے کے بعد 92 روپے 74 پیسے فی کلو ہوگئی۔

علاوہ ازیں رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے 25 ایشاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، سات ایشیاء کی قیمتوں میں کنی آئی اور 19 ایشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم  رہی، کم آمدنی رکھنے والا غریب طبقہ مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا جس کے لیے مہنگائی کی شرح 21.38 فیصد رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات میں نئی پیش رفت کی توقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر