Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے اچھی خبر، مرغی کا گوشت سستا ہوگیا

Now Reading:

مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے اچھی خبر، مرغی کا گوشت سستا ہوگیا

مہنگائی سے ستائی عوام کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی واقع ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں مرغی کے گوشت  کی قیمت 5 روپے فی کلو کمی کے بعد 336 روپے سے کم ہوکر 331 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔

فارمی انڈے کی قیمت میں فی درجن 137 روپے  ہے۔

دوسری جانب شہر قائد میں مرغی کا گوشت 420 روپے سے لے 460 روپے تک میں فروخت ہورہا ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرتی نظر آرہی ہیں۔

Advertisement

رواں ماہ  کے چوتھے ہفتے میں بیشتر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ہفتہ وار مہنگائی کی شرح صفر اعشاریہ 51 فیصد بڑھ گئی ہے جبکہ ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 15 اعشاریہ 90 فیصد کی سطح پر آگئی ہے۔

ادارہ شماریات رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 20 اشیائے  ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات میں نئی پیش رفت کی توقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر