Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ  

Now Reading:

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ  
سونے کی قیمت

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے بانچویں روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد کمی ریکارڈ کی گئی تاہم ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 30 ہزار 750 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 386 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 12 ہزار 097 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 30 ہزار 750 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 386 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 12 ہزار 097 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں 22 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1983 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری؛ معروف کمپنی کا اہم اعلان
پیاز کی قیمت میں نمایاں کمی
آٹے کے بعد چاول کی فی کلو قیمت میں بھی حیرت انگیز کمی
کے الیکٹرک کی فی یونٹ قیمت میں 18 روپے سے زائد اضافے کی درخواست
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
سوزوکی کلٹس کی نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر