Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

افواج پاکستان اور شہدا سے اظہاریکجہتی، طلبا و اساتذہ کی جی ایچ کیو آمد

Now Reading:

افواج پاکستان اور شہدا سے اظہاریکجہتی، طلبا و اساتذہ کی جی ایچ کیو آمد
جی ایچ کیو

افواج پاکستان اور شہدا سے اظہاریکجہتی، طلبا و اساتذہ کی جی ایچ کیو آمد

افواج پاکستان اور شہدا سے اظہاریکجہتی کے لیے طلبا اور اساتذہ جی ایچ کیومیں یادگارِ شہدا پر حاضری دی۔

طلبا اوراساتذہ نے یادگارشہدا پرپھول رکھےاورشہدا کوخراج تحسین پیش کیا۔ شرکا نے شمعیں روشن کرکےشہداکی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کیا۔

شرکا نے پاکستان کے جھنڈےاورشہدا کی تصاویراٹھارکھی تھیں۔

اس موقع پرطلبہ کا کہنا تھا کہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، اس دن رونما ہونے والے تمام واقعات کی مذمت کرتےہیں۔

Advertisement

طلبا نے خطاب میں کہا کہ ہم پاکستان اورپاک آرمی کے ساتھ کھڑے ہیں،  ہم اپنے شہدا کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہیں گے، ہم شہدا اوران کے لواحقین کے ساتھ اظہاریکجہتی کرنے آئے ہیں۔

اس موقع پر اساتذہ نے کہا کہ اپنی افواج پرفخرکرتے ہیں، فوج ہے تو پاکستان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز میسج بھیجنے والا ملزم گرفتار
ججز تقرری کا معاملہ؛ جوڈیشل کمیشن اجلاس کا طلب
چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم توشہ خانہ میں جمع کروا دیا
پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا
پاکستان نے اخراجات کو کم کرنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا
فیکٹریوں اور بینکوں سے بھاری رقم لے کر جانے والوں کو لوٹنے والا سب سے بڑا گروہ پکڑا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر