Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ رابطے میں ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

Now Reading:

پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ رابطے میں ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک رضاباقر کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ رابطے میں ہے۔

بین الاقوامی معاشی اعداد و شمار رکھنے والے ادارے بلومبرگ کو انٹرویو دیتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ایندھن اور بجلی کی قیمتیں بڑھانے پر عمل کرنا مشکل رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی حالات درپیش ہوں تو مشکل فیصلے لینے میں تاخیر کرنی پڑتی ہے۔

رضا باقر نے کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ رابطے میں ہے، مجھے امید ہے کہ جلد یہ تاخیر ختم ہو گی، اور ہم اچھی خبر سنائیں گے۔

پاکستان کے سیاسی حالات سےمتعلق ان کا کہنا تھا کہ جمہوریت میں اس طرح کے سیاسی عمل ہوتے رہتے ہیں، اسٹیٹ بینک نے اسی وجہ سے شرح  سود  بڑھانے کافیصلہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ پلان بی پر عملدرآمد کی تیاریاں
سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
رواں ہفتے کون سی اشیاء مہنگی اور سستی ہوئیں؟ اعداد و شمار جاری
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
پاکستان میں ہونڈا سی جی 125 کی نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر