Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بینک ملازمین کا ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے خلاف احتجاج

Now Reading:

بینک ملازمین کا ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے خلاف احتجاج

نجی بینکوں کے ملازمین  ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی بینکوں کے  ملازمین حکومت کی جانب سے ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے خلاف اسٹیٹ بینک کے سامنے احتجاج کررہے ہیں۔

بینک ملازمین نے احتجاج کے لیے آئی آئی چندریگر روڈ بند کردیا ہے۔  مظاہرین اسٹیٹ بینک   سے ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ   ہم انسان ہیں، ہم پر ظلم نہ کیا جائے۔ہفتے میں 6 روز کام نہیں کریں گے، ہفتے  کی چھٹی چاہیئے۔

مظاہرین کا  مطالبہ ہے کہ وزیراعظم ہفتے کی چھٹی فوری بحال کرنے کا اعلان کریں۔

Advertisement

بینک ملازمین کے احتجاج کے باعث آئی آئی چندریگر روڈ  سمیت اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک  کی روانی  شدید متاثر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
رواں ہفتے کون سی اشیاء مہنگی اور سستی ہوئیں؟ اعداد و شمار جاری
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
پاکستان میں ہونڈا سی جی 125 کی نئی قیمت سامنے آگئی
سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم؛ نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر