Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملکی برآمدات میں 29 فیصد اضافہ ریکارڈ

Now Reading:

ملکی برآمدات میں 29 فیصد اضافہ ریکارڈ

اپریل کے مہینے میں ملکی برآمدات میں 29 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپریل کے مہینے میں ملکی برآمدات 29 فیصد اضافے سے 2 ارب 87 کروڑ ڈالرز ریکارڈ کی گئیں۔

اپریل میں درآمدات بھی 26 فیصد اضافے 6 ارب 60 کروڑ ڈالرز ریکارڈ کی گئیں جبکہ ملکی تجارتی خسارہ 24 فیصد اضافے سے 3 ارب  47 کروڑ ڈالرز ریکارڈ کیا گیا۔

رواں مالی سال جولائی سے اپریل تک ملکی برآمدات 26 فیصد اضافے سے 26 ارب ڈالرز ریکارڈ کی گئیں۔ ملکی درآمدات 46 فیصد اضافے سے 65 ارب 6 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئی ہیں۔

تجارتی خسارہ 65 فیصد کے حساب سے 2 ارب 39 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری؛ معروف کمپنی کا اہم اعلان
پیاز کی قیمت میں نمایاں کمی
آٹے کے بعد چاول کی فی کلو قیمت میں بھی حیرت انگیز کمی
کے الیکٹرک کی فی یونٹ قیمت میں 18 روپے سے زائد اضافے کی درخواست
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
سوزوکی کلٹس کی نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر