Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

Now Reading:

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

کراچی: اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا جبکہ ماہرین کے مطابق شرح سود میں 75 بیسسز پوائنٹس کا اضافہ متوقع ہے۔

کچھ ماہرین کا خیال ہے کہ شرح سود میں ایک فیصد کیا جائے گا جبکہ موجودہ شرح سود 12.25 فیصد ہر موجود ہے اور اپریل میں افراط زر 13.37 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ

واضح رہے کہ اس سے قبل مارچ میں اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کسی قسم کا اضافہ یا کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم شرح سود 9.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ مہنگائی اور تجارتی خسارے میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے عالمی سطح پر بلند قیمتیں اور ملکی معاشی نمو ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات میں نئی پیش رفت کی توقع
پاکستان کی مینوفیکچرنگ میں شاندار اضافہ، 37 ماہ کی بلند ترین سطح پر ترقی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر