
رمضان ریلیف پیکج کے تحت آٹے کی مفت فراہمی شروع
پشاور فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کا 20 کلو گرام کا تھیلا 600 روپے مہنگا کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق آٹے کی قیمت میں مزید اضافے کے بعد 20 کلو تھیلے کی قیمت 1350 سے بڑھ کر 1900 روپے ہو گئی ہے۔
ذرائر کے مطابق پشاور میں رمضان سے قبل قیمت 1350 روپے تھی، غریب عوام اور بالخصوص دیہاڑی طبقہ آٹا نہ خریدنے سے پریشان ہے۔
شہریوں نے شکوہ کیا کہ محدود آمدن میں آٹا خریدیں تو پھر باقی چیزیں کیسے خریدیں؟ سستا آٹا وفاقی حکومت کا صرف اعلان ہی ہے۔
دوسری جانب آٹا ڈیلرز کا کہنا ہے کہ پنجاب سے آٹے کی سپلائی بند ہونے سے قیمتیں زیادہ ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News