Advertisement
Advertisement
Advertisement

درآمدات، زرمبادلہ ذخائر، ڈالر ایکسچینج ریٹ اور تجارتی خسارہ میں کمی

Now Reading:

درآمدات، زرمبادلہ ذخائر، ڈالر ایکسچینج ریٹ اور تجارتی خسارہ میں کمی

وزارت خزانہ نے  جولائی 2022 کی معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی جس میں درآمدات، زرمبادلہ ذخائر، ڈالر ایکسچینج ریٹ اور تجارتی خسارہ میں کمی دیکھی گئی ہے۔

دستاویز کے مطابق جولائی میں درآمدات 12.3 فیصد کمی سے 4 ارب 91 کروڑ ڈالرز ریکارڈ کیا گیا جبکہ برآمدات کا حجم 0.7 فیصد کمی سے 2 ارب 32 کروڑ ڈالرز رہا۔

زرمبادلہ کے ذخائر 25 جولائی تک  14.3 ارب ڈالر رہے، زرمبادلہ کے ذخائر 23 جولائی  2021 کو  24.8 ارب  ڈالر تھے۔

یہ بھی پڑھیں: افراط زر کی شرح 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دستاویز کے مطابق ڈالر کا ایکس چینج ریٹ  25 جولائی 2022 کو 229 روپے 88 پیسے رہا،  23 جولائی 2021 کو 162 روپے 33 پیسے تھا۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق مالی سال ٹیکس آمدن 6126 ارب روپے رہی، گزشتہ مالی سال نان ٹیکس آمدن 1124 ارب روپے رہی۔

 جولائی میں 2 ارب 58 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز تجارتی خسارہ رہا جبکہ گزشتہ سال جولائی میں 3 ارب 26 کروڑ ڈالرز تجارتی خسارہ ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر