Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

افراط زر کی شرح 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Now Reading:

افراط زر کی شرح 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

 ملک میں افراط زر کی شرح 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق رواں سال جولائی میں مہنگائی کی شرح میں 4اعشاریہ 35 فیصد کا تاریخی اضافہ ہوا جس سے ملک میں افراط زر کی مجموعی شرح 25 فیصد تک ریکارڈ ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جولائی میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 4 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مکانات کے کرایوں اور قیمتوں میں 8اعشاریہ 8 فیصد  جبکہ  کپڑے اور جوتوں کی افراط زر میں ایک اعشاریہ ایک فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے ریفائنری سیکٹر کے لئے زبردست خبر
سونے کی قیمت میں معمولی کمی
آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
پنشنرز کیلئے بڑی خبر آگئی
برطانیہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر