
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 26 اگست کو 13 ارب 40 کر وڑ ڈالرز کی سطح پر آگئے ۔
گزشتہ ہفتے کے دوران سرکاری ذخائر 11 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی کمی سے 7 ارب 69 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے۔
کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 70 کروڑ 64 لاکھ ڈالرز کے ذخائر موجود ہیں۔
Advertisement2/2 This will help improve SBP’s foreign exchange reserves and will also facilitate realization of other planned inflows from multilateral and bilateral sources.
— SBP (@StateBank_Pak) August 31, 2022
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے گزشتہ روز موصول ہونے والے 1.16 ارب ڈالرز 2 ستمبر کی ریزرو پوزیشن میں آئندہ ہفتہ ظاہر کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News