
کراچی کے بجلی صارفین کیلئے بری خبر سامنے آگئی
کراچی کے بجلی صارفین کے لیے بری خبر سامنے آگئی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کراچی والوں کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وفاقی حکومت نے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور سپلائی ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)سے رجوع کرلیا۔
مزید پڑھیں: بجلی کمپنیوں کے لائسنز پر نیپرا کی سماعت مکمل
حکومت نے نیپرا میں کے الیکٹرک کے لیے بجلی3 روپے 21 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی۔
نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست سماعت کے لیے 27 دسمبر کو مقرر کردی۔
مزید پڑھیں: کے الیکٹرک سے پورا شہر پریشان ہے، ان کے لائسنس کا رینیول بلکل نہیں ہونا چاہیے، گورنر سندھ
وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی استدعا سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ ملک بھر میں یکساں ٹیرف برقرار رکھنے کے تحت درخواست دی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News