Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے الیکٹرک سے پورا شہر پریشان ہے، ان کے لائسنس کا رینیول بلکل نہیں ہونا چاہیے، گورنر سندھ

Now Reading:

کے الیکٹرک سے پورا شہر پریشان ہے، ان کے لائسنس کا رینیول بلکل نہیں ہونا چاہیے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک سے پورا شہر پریشان ہے، ان کے لائسنس کا رینیول بلکل نہیں ہونا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کچھ اور لوگوں کو موقع دینا چاہیے جو یہاں آکر اچھا کام کر سکیں، کے الیکٹرک کو جو اب تک کر لینا چاہیے انہوں نے نہیں کیا، کے الیکٹرک کو جو ذمہ داریاں دی گئیں تھی وہ ان میں بری طرح ناکام فیل نظر اتے ہیں۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ بہت سارے لوگ کے الیکٹرک کو ناراض نہیں کرتے، میں ان کو اعلانیہ ناراض کرتا ہوں، ان کو کہتا ہوں کہ اپنا قبلہ درست کر لیں، آپ کا جو لائنس کی تجدید ہونی ہے ایسا نہ ہو کہ اس میں گورنر سندھ رکاوٹ بن جائے۔

گورنر سندھ نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن بلکل ہونے چاہیں، بہت ساری سیاسی جماعتوں کی بشمول میری سیاسی جماعت کے 140 کی درخواست سپریم کورٹ میں تھی جس کا ارڈر بھی آگیا لیکن اس پر عمل درامد نہیں ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
عمران خان کا چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط ، اسلام آباد پیشی پر قتل کی سازش کی تحقیقات کی استدعا
بول نیوز کے بیورو چیف اسلام آباد صدیق جان اغوا؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل
23 مارچ کو تمام بینک بند ہونگے، نوٹیفکیشن جاری
ہمیشہ آئین اور قانون کی حکمرانی کے ساتھ کھڑے رہیں گے،عمران خان
بول نیوز کے بیورو چیف اسلام آباد صدیق جان اغوا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر