Advertisement
Advertisement
Advertisement

بڑی خوشخبری آگئی؛ اسٹیٹ بینک کا انتہائی اہم اعلان

Now Reading:

بڑی خوشخبری آگئی؛ اسٹیٹ بینک کا انتہائی اہم اعلان
اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا بڑا فیصلہ، مختلف اشیاء کی درآمدی ایل سیز کھولنے کی اجازت  دے دی۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے چیپٹر  84، 85  اور 87  میں شامل اشیاء کی درآمدی ایل سیز کھولنے کی اجازت  دےدی۔

اسٹیٹ بینک  نے 2 جنوری سے  درآمدی لین دین کی اجازت لینے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:55 لاکھ ڈالر کی سبزیاں پورٹ پر پھنس گئیں، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

اسٹیٹ بینک نے درآمدی لین دین کی پیشگی اجازت واپس لے لی۔ مئی 2022 میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے درآمدی لین دین  کے لیے شرط عائد کی گئی تھی۔

Advertisement

اسٹیٹ بینک نے چیپٹر 84، 85 اور 87 کی بعض اشیاء کی درآمد سے پہلے مشروط اجازت عائد کردی تھی تاہم اب اسٹیٹ بینک نے 2 جنوری سے پیشگی اجازت کی شرط ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

مزید پڑھیں: ٹماٹر اور پیاز کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کی منظوری

اس فیصلے کے تحت اسٹیٹ بینک کے پاس پہلے سے جمع شدہ چیپٹر 84،85  اور 87  کی درآمدی کنسائمنٹ کو پہلے ترجیح دی جائے گی۔

درآمدی اشیاء میں گندم، خوردنی تیل، اودیات کے خام مال، زندگی بچانے والی اور دیگر ضروری ادویات شامل ہوں گی۔

اس میں جراحی کے آلات کو بھی کلیئر کیا جائے گا،توانائی پر مبنی درآمدات، خام مال، ان ہٹ سامان اور اسپئیر پارٹس بھی شامل ہوں گے۔ برآمدات پر مبنی صنعت کے درآمدات، خام مال، ان ہٹ سامان اور اسپئیر پارٹس کو بھی  کلیئر کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات میں نئی پیش رفت کی توقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر