Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ

Now Reading:

مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ
مہنگائی

مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ

مہنگائی کا جن بے قابو، ملک میں  مہنگائی کی شرح میں  مزید اضافہ  ہوگیا۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق  ایک ماہ میں مہنگائی کی شرح میں 0.50 فیصد کا اضافہ ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں: سال 2022 ؛ پاکستان میں مہنگائی کے نئے ریکارڈ قائم

رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں افراط زر کی مجموعی شرح 25 فیصد سے بڑھ گئی ۔دسمبر 2021 میں افراط زر  کی شرح 12.3 فیصد  اور دسمبر 2022 میں افراط زر کی شرح 24.5 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  دیہی علاقوں میں افراط زر کی شرح 28.8 فیصد  جبکہ  شہروں میں افراط زر کی شرح 21.6 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: مہنگائی کم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، احسن اقبال

خوراک میں استعمال ہونے والی اشیاء کی مہنگائی دیہی علاقوں میں تاریخی طور پر 37.9 فیصد تک پہنچ گئی۔ شہروں میں خوراک میں استعمال ہونے والی اشیاء کی مہنگائی 32.7 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی
مہنگائی کی شرح 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
پاکستان اور الجیریا کے مابین مختلف شعبوں میں باہمی تجارت کو فروغ دینے کے بہترین مواقع موجود ہیں، عاطف اکرام شیخ
تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر