Advertisement
Advertisement
Advertisement

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ

Now Reading:

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ
شرح سود

رواں مالی سال قرضوں پر شرح سود میں ہدف سے اضافے کا خدشہ

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس کے دوران نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ شرح سود ایک فیصد اضافے سے 16 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد مقرر کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: ڈالر 230 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

اس اضافے سے ملک میں شرح سود  27 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی ہے۔

Advertisement

جمیل احمد نے کہا کہ مہنگائی کو روکنے کے لیے اقدامات ضروری ہیں۔ بیرونی شعبے کے لیے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ہے۔ ڈالر نہیں آرہے جس سے زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ برقرار ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نومبر کے بعد اب تک ریو یو کیا گیا ہے، ہماری امپورٹس پر بہت اثرات آرہےہیں۔ لارج اسکیل مینو فیکچرنگ میں کافی ایشوز چل رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: امپورٹرز کا احتجاج رنگ لے آیا، اسٹیٹ بینک نے بڑا فیصلہ کرلیا

گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 10 ارب ڈالرز کے کرنٹ اکؤنٹ خسارے کا امکان  ہے۔ 6 ماہ سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3.4 ارب ڈالرز  ہے۔

جمیل احمد نے کہا کہ بیرونی ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی آئی  ہے۔ اس سال 9 ارب ڈالرز کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ رہےگا۔

انہوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں بے یقینی کی صورتحال پاکستان پر اثر انداز ہورہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات میں نئی پیش رفت کی توقع
پاکستان کی مینوفیکچرنگ میں شاندار اضافہ، 37 ماہ کی بلند ترین سطح پر ترقی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر