پاکستانی عوام کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملکی برآمدات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جولائی سے جنوری تک ملکی برآمدات 7.1 فیصد کمی سے 16 ارب 47 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔
اسی عرصے میں درآمدات 22.5 کمی سے 36 ارب 1 کروڑ ڈالر رہ گئیں جبکہ جولائی سے جنوری کے دوران ملکی تجارتی خسارہ 32 فیصد کمی سے 19 ارب 6 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: پیٹرول کی قیمت میں مزید 30 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان
جنوری میں برآمدات 15.4، فیصد کمی سے 2.2 ارب ڈالرز ریکارڈ کی گئیں جبکہ جنوری میں درآمدات 4 ارب 85 کروڑ ڈالرز ریکارڈ کی گئیں۔
واضح رہے کہ جنوری میں تجارتی خسارہ 22.7 فیصد کمی سے 2.6 ارب ڈالرز رہ گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پیٹرول مہنگا ہوتے ہی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بڑا اضافہ
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
