Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیری مافیا نے حکومتی رٹ کو پھر چیلنج کردیا، دودھ کی قیمت میں اضافے کا اعلان

Now Reading:

ڈیری مافیا نے حکومتی رٹ کو پھر چیلنج کردیا، دودھ کی قیمت میں اضافے کا اعلان
دودھ

ڈیری مافیا نے حکومتی رٹ کو پھر چیلنج کرتے ہوئے دودھ کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈیری مافیا نے  11  فروری  بروز ہفتہ سے دودھ کی قیمت میں 20 روپے  فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا ہے۔

مزید پڑھیں: چینی سائنسدانوں نے کلوننگ کے ذریعے 18 ٹن دودھ دینے والی ’سپر گائے‘ بنا لی

20 روپے فی لیٹر اضافے  کے بعد دودھ کی فی  لیٹر قیمت 190 روپے سے بڑھ کر 210 روپے  فی لیٹر ہوجائے گی۔

ڈیری فارمر ایسوسی ایشن کے صدر شاکر گجر کا کہنا ہے کہ ہم 11 فروری سے دودھ کی قیمتوں میں 20 روپے کا اضافہ کر رہے ہیں  ۔

Advertisement

مزید پڑھیں: دودھ کی مختلف اقسام صحت کے لیے مفید ہیں یا مضر؟ماہرین کیا کہتے ہیں

یاد رہے کہ ایک مہینہ قبل بھی ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں کمشنر کراچی کے احکامات کو مسترد کرتے ہوئے 10 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا تھا۔

اس  وقت دودھ کی سرکاری قیمت 160 روپے فی  لیٹر ہے۔

اضافے کے بعد فی من دودھ کی قیمت 6113 روپے سے بڑھ کر 6862 روپے ہوجائے گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر