Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر پیٹرولیم نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

Now Reading:

وزیر پیٹرولیم نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی
مصدق ملک

وزیر پیٹرولیم نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ معاشی بحالی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، آنے والے وقت میں چیزوں کی قیمتیں کم ہونگی۔

 انہوں نے کہا کہ حکومتی پالیسی کے باعث جلد مہنگائی میں کمی آئے گی، آئندہ امیر اور غریب آدمی کے گیس کے بل میں فرق ہوگا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف سے چار ماہ غریب آدمی کیلئے لڑا گیا ہے، مصدق ملک

 مصدق ملک نے کہا کہ فونٹ استعمال کرنے پر مریم نواز کو 7 سال کی قید ہوئی، بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نواز شریف کو تاحیات نااہل کر دیا گیا۔

وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ عمران خان چاہتے ہیں انہیں کوئی جیل میں نہ ڈالے، عمران خان کارکنان کو کہتا ہے کہ میرے گھر کے باہر آجاؤ کہیں مجھے گرفتار نہ کرلیں۔

 مصدق ملک نے کہا کہ عمران خان خود اپنے گھر میں بیٹھا ہوا اور لوگوں کے بچوں کو جیل بھیجنے کی بات کر رہا ہے، عمران خان کہتا ہے کہ غریب کے بچوں کو جیلوں میں جھونک دو، عمران خان قانون کی دھجیاں اڑا رہا ہے اور کوئی اسے پوچھنے والا نہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: کاروباری طبقے کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، مصدق ملک

 وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ ہیرے جواہرات چوری کرنے والے سے کوئی حساب نہیں لے رہا، عمران خان کی حکومت نے عارف نقوی کی کمپنیوں کو اربوں کا فائدہ دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات میں نئی پیش رفت کی توقع
پاکستان کی مینوفیکچرنگ میں شاندار اضافہ، 37 ماہ کی بلند ترین سطح پر ترقی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر