
پی ٹی آئی کے انتہائی اہم رہنما نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر معروف برانڈ کے کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی ہے۔
ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز نے تصدیق کی کہ معروف برانڈزکے کوکنگ آئل کی قیمت میں 85 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جو 580 روپے فی لیٹر کی بجائے 495 روپے میں دستیاب ہوگا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News