Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹینکیاں جلدی بھروالیں؛ موٹر سائیکل اور گاڑی رکھنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

Now Reading:

ٹینکیاں جلدی بھروالیں؛ موٹر سائیکل اور گاڑی رکھنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

کمیشن نہ بڑھانے پر پاکستان پٹرولیم ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی دھمکی دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پٹرولیم ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین عبدالسمیع خان کا کہنا ہے کہ یکم ستمبر تک ڈیلر کا مارجن بڑھانے کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت اور دیگر ذمہ داران نے بیٹھ کر ہمارے ساتھ تحریری معاہدہ کیا تھا لیکن اس کے باوجود وزارت پٹرولیم کی جانب سے ڈیلر مارجن میں اضافہ نہیں کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ موجودہ ڈیلر مارجن کیساتھ ہم پیٹرول پمپ نہیں چلا سکتے، اخراجات کا تناسب بہت بڑھ چکا ہے۔

عبدالسمیع خان نے خبردار کیا ہے کہ ڈیلر مارجن فوری طور پر بڑھانے کا فیصلہ نہیں کیا گیا تو ہڑتال کی طرف جائیں گے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کو ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کا پلان پیش کر دیا گیا
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر