Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی اور آٹے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی

Now Reading:

چینی اور آٹے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی

چینی اور آٹے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کے بعد ملک میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

کراچی میں چکی مالکان نے آٹے کی فی کلو قیمت میں دس روپے تک کمی کر دی ہے، جس کے بعد 170 روپے میں بکنے والا آٹا 160 روپے فی کلو کا ہو گیا۔

چکی مالکان کا کہنا ہے کہ ہول سیل مارکیٹ میں آٹا 135 سے کم ہو کر 130 پر آگیا ہے، گندم کی قیمت میں کمی کی  وجہ سے آٹے کی قیمت میں کمی آئی ہے، فلور ملز مالکان بھی آٹا سستا کر کے عوام کو ریلیف دیں۔

دوسری جانب چینی 7 روپے کلو سستی ہوگئی، ہول سیل میں چینی 7 روپے سستی ہونے کے بعد 145 روپے سے کم ہو کر 138 روپے فی کلو تک آچُکی ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایس ای سی پی سے پی آئی اے کی ری اسٹرکچنگ اسکیم منظور
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ
سوزوکی آلٹو کی نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر