Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاکستان کی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن

کاروباری ہفتے کے مسلسل چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے مسلسل چوتھے روز  مثبت رجحان رہا، چار دن میں 100 انڈیکس 1700 پوائنٹس بڑھا ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس 314 پوائنٹس اضافے سے 52 ہزار 656 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 466 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 52 ہزار 706 رہی، انڈیکس کی آج کم ترین سطح 52 ہزار 239 رہی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں47 کروڑ 50 لاکھ شیئرز کے سودے 14 ارب 57 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔

Advertisement

اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 30 ارب روپے بڑھ کر 7639 ارب روپے ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی
آٹے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ انتہائی اہم فیصلہ
ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر