Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن

Now Reading:

پاکستان کی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن

پاکستان کی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس ساڑھے 6 سال بعد 53 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا۔

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس 347 پوائنٹس یا 0.66 فیصد اضافے کے بعد 53 ہزار4 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس گزشتہ روز 52 ہزار 656.76 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

سال 2021 کے دوران اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس زیادہ سے زیادہ 44 ہزار 596 پوائنٹس رہا جبکہ 2022 میں 100 انڈیکس 42 ہزار 420 تک رہا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس کی سطح 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر رہی، کاروباری ہفتے میں 1156 پوائنٹس مثبت رہا۔

Advertisement

اس حوالے سے معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کے مثبت اقدامات کے باعث اسٹاک پر مثبت اثرات نظر آ رہے ہیں اور ایک بار پھر سرمایہ کاروں کی دلچسپی کا رجحان نظر آرہا ہے۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ معاشی بے یقینی میں کمی سے مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ سکتی ہے، تاریخ میں پہلی بار اسٹاک مارکیٹ نے قابل ذکر سنگ میل عبور کیا، معیشت پر توجہ، آئی ایم ایف پروگرام کی تکمیل کی امید مثبت رجحان کے معاون عوامل ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی
آٹے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ انتہائی اہم فیصلہ
ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر