Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

صنعتکاروں نے ہڑتال کا اعلان کردیا

Now Reading:

صنعتکاروں نے ہڑتال کا اعلان کردیا

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے بُری خبر

کراچی کی تمام صنعتوں میں مہنگی گیس کیخلاف 4 دسمبر کو ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گیس ٹیرف میں ہوشربا اضافے اور فرٹیلائزر سیکٹر کو کراس سبسڈی پر گیس کی فراہمی کیخلاف کراچی کے ساتوں صنعتی علاقوں کی نمائندہ انجمنوں نے بطور احتجاج 4 دسمبر کو ایک روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔

یہ اعلان سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری میں جمعرات ساتوں صنعتی علاقوں کی انجمنوں کے نمائندوں پر مشتمل مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا گیا ہے۔

کراچی انڈسٹریل الائنس کے کوآرڈینیٹر جاوید بلوانی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 4 دسمبر کو کراچی کی تمام صنعتیں پہلی ہڑتال پر ایک روز کے لیے بند رہیں گی، اگر حکومت نے پھر بھی گیس ٹیرف پر نظرثانی نہ کی تو مزید ہڑتالوں کا اعلان کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
رواں ہفتے کون سی اشیاء مہنگی اور سستی ہوئیں؟ اعداد و شمار جاری
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
پاکستان میں ہونڈا سی جی 125 کی نئی قیمت سامنے آگئی
سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم؛ نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر