Advertisement
Advertisement
Advertisement

گیس کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، صارفین لکڑیاں جلانے پر مجبور

Now Reading:

گیس کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، صارفین لکڑیاں جلانے پر مجبور
سحر و افطار میں گیس کب ملے گی؟ بڑا اعلان ہوگیا

سحر و افطار میں گیس کب ملے گی؟ بڑا اعلان ہوگیا

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا ہے، صارفین لکڑیاں جلانے پر مبجور ہوگئے ہیں۔

پشاور کے مختلف علاقوں میں گیس ناپید ہوگئی اور صارفین کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے، گیس نہ ہونے کے باعث گھروں میں خواتین کو کھانا پکانے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔

کوہاٹ روڈ، ورسک روڈ، چارسدہ روڈ، دلہ زاک روڈ سمیت پشاور کے دیگر علاقوں میں گیس نہ ہونے سے شہریوں کے معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں، گیس بندش کے باعث ہوٹل اور تندور مالکان بھی مشکلات سے دوچار ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: فروری میں گیس کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کا امکان

گیس نہ ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس نہ ہونے سے زندگی اجیرن ہو گئی ہے، لکڑی اور سلینڈر گیس استعمال کرنے پر مجبور ہے۔

شہریوں کا مزید کہنا ہے کہ پائپوں میں گیس کی جگہ ہوا اور پانی آرہا ہے، کھانا پکانے کے اوقات میں بھی گیس نہیں ہوتی، ۔بل بڑے بڑے آتے ہیں لیکن گیس نہیں اور حکومت ٹھس سے مس نہیں ہو رہی، کس کو فریاد کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے تیل و گیس کے ذخائر: سرمایہ کاری، ترقی اور خودمختاری کی ضمانت
سونا مزید مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
سونا آج بھی مہنگا؛ قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر