Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ

Now Reading:

ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق بڑی خبر آگئی

ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ایل پی جی کی قیمت میں مجموعی طور پر 53 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی قیمت 257 روپے سے بڑھ کر 310 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ایل پی جی کوٹہ ہولڈرز اور امپورٹرز کے گٹھ جوڑ نے اوگرا نوٹیفیکیشن کے بغیر ایک ہفتے میں ایل پی جی کی قیمت میں دوسری بار 30 روپے فی کلو گرام کا بلاجواز اضافہ کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ سرکاری قیمت 257 روپے فی کلو جبکہ لاہور سمیت دیگر شہروں میں 310 روپے فی کلو اور پہاڑی علاقوں میں 360 روپے فروخت کی جانے لگی۔

ان کا کہنا تھا کہ قیمت میں اضافے کے بعد گھریلو سیلنڈر کی 3030 روپے کے بجائے 3700 روپے میں فروخت جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے مختلف شعبوں میں سعودی سرمایہ کاری کے لیے تجاویز تیار کرلیں
سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی
سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر؛ حکومت کا اہم فیصلہ
مہنگائی سے متعلق پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع؟ بڑی خوشخبری
سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر