Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی نئی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑدیئے

Now Reading:

سونے کی نئی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑدیئے

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 51 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1887 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 964 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 51 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1887 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 964 روپے ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانیوں کیلئے اہم خبر؛ معروف کمپنی کی گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
ترسیلات زر، برآمدات اور مالی ذخائر میں اضافہ
سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ریلیف کا امکان
بینک صارفین کیلئے اہم خبر؛ اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری؛ معروف کمپنی کا اہم اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر