Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق پریشان کن خبر

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق پریشان کن خبر

پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق پریشان کن خبر آگئی ہے۔

اسرائیل کی طرف سے ایران کیخلاف اقدامات کے امکانات کے نتیجے میں تیل گیس کی بین الاقوامی قیمتیں نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں۔

یورپین برنٹ کروڈ آئل 89ڈالر 97سینٹ، دبئی کروڈ آئل 89ڈالر 11سینٹ اور اوپیک باسکٹ میں شامل 20ملکوں کے خام تیل کی قیمت 90ڈالر 10سینٹ ،امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل 85ڈالر 37سینٹ ،ویسٹرن کینیڈین سلیکٹ آئل 72ڈالر 62سینٹ فی بیرل تک پہنچ گیا ہے۔

آئندہ دو سے تین مہینوں میں پاکستان کو مختلف مراحل میں مسلسل قیمت بڑھانا ہوگی اور پیٹرول و ڈیزل کی قیمت ساڑھے تین سو روپے فی لیٹر تک پاکستانی عوام کو امکانی طور پر دینا پڑے گی۔

یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 53 پیسے کا اضافہ کیا گیا، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 293 روپے 94 پیسے ہوگئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں نمایاں کمی
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
پاکستانیوں کیلئے اہم خبر؛ معروف کمپنی کی گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
ترسیلات زر، برآمدات اور مالی ذخائر میں اضافہ
سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ریلیف کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر