Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھی کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی

Now Reading:

گھی کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی

گھی کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی

گھی کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی ہے۔

ترجمان یوٹیلیٹی اسٹور کا گھی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ رمضان پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی 335 روپے کلو تھا۔

اس سے پہلے خبر آئی تھی کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر بےنظیر انکم صارفین کے لیے گھی فی کلو 58 روپے مہنگا کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ سبسڈی والے گھی کی نئی فی کلو قیمت 393 روپے مقرر کی گئی جس کا  کا اطلاق فوری کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ انتہائی اہم فیصلہ
ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر