Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی

Now Reading:

چینی کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی

چینی کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی

چینی کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں 50 کلو چینی کا تھیلا 300 روپے مہنگا ہو کر 7 ہزار کا ہوگیا جبکہ ریٹیل مارکیٹ میں چینی 150 سے 162 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔

دستاویز کے مطابق صرف گزشتہ ایک ہفتے میں چینی ڈیڑھ روپے فی کلو سے زیادہ مہنگی ہوئی۔

یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی چینی مہنگی ہوچکی ہے اور 155 روپے فی کلو فروخت کی جارہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شوگر ایڈوائزری بورڈ اضافی چینی برآمد کرنے کی اجازت دے سکتا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ ملز مالکان کی جانب سے 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کیلئے لابنگ تیز کردی گئی ہے جس کے باعث چینی ایکسپورٹ کرنے کی ممکنہ اجازت سے پہلے ہی مقامی ریٹ بڑھ گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی
مہنگائی کی شرح 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
پاکستان اور الجیریا کے مابین مختلف شعبوں میں باہمی تجارت کو فروغ دینے کے بہترین مواقع موجود ہیں، عاطف اکرام شیخ
تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر