Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟

Now Reading:

سونے کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟

سونے کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟

سونے کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات سامنے آگئی ہیں۔

پاکستان میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں پہلی بار 250000 روپے فی تولہ کی سطح عبور کر کے 251900 روپے فی تولہ کی سطح پر بند ہوئی۔

اس حوالے سے سونے کی تجارت وابسطہ ماہرین کا کہنا ہے کہ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کی وجہ بین الاقوامی حالات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ کے فیڈرل ریزرو بینک کی جانب سے اس سال شرح سود میں کمی کی توقع ہے جس کا اثر سونے کی قیمت پر پڑ رہا ہے۔

 دوسری طرف اسرائیل فلسطین تنازعہ اور اس کے بعد اب ایران کی جانب سے حملے کے بعد کشیدگی کی وجہ سے قیمت اوپر گئی ہے کیونکہ اس صورتحال میں سونے کو زیادہ محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ برطانوی نشریاتی ادارے نے ماہرین کے حوالے سے لکھا ہے کہ شرح سود میں کمی کا مطلب ہے کہ ڈالر کمزور ہو گا اور سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گا اور اسی امکان کی بنیاد پر سونے کی قیمت بین الاقوامی میں اوپر گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ انتہائی اہم فیصلہ
ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر