Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری؛ ادویات پر بھی ٹیکس عائد

Now Reading:

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری؛ ادویات پر بھی ٹیکس عائد
ادویات

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری؛ ادویات پر بھی ٹیکس عائد

اسلام آباد: حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط مانتے ہوئے ادویات پر بھی ٹیکس عائد کردیا۔

دستاویز کے مطابق حکومت نے ہربل اور ہومیو پیتھک ادویات پر سیلز ٹیکس کی رعایت ختم کردی اور سیلز ٹیکس کے 8ویں شیڈول میں چھوٹ محدود کردی۔

دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ آٹھویں شیڈول میں ہربل اور ہومیو ادویات پر سیلز ٹیکس عائد ہوگا جبکہ نزلہ، زکام اور کھانسی کے جوشاندے پر بھی 18 فیصد سیلز ٹیکس لگے گا۔

اسکے علاوہ ہربل کی سینکڑروں ادویات پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی تجویز ہے جبکہ ہربل معجون، مربے اور سفوف پر بھی 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا۔

دستاویز میں مزید بتایا گیا کہ مختلف ہربل شربت اور گولیوں پر 18 فیصد، ہومیو پیتھک کے تمام قطروں والی ادویات اور ہومیو پیتھک کے تمام شربت اور کریم پر سیلز ٹیکس عائد ہوگا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات میں نئی پیش رفت کی توقع
پاکستان کی مینوفیکچرنگ میں شاندار اضافہ، 37 ماہ کی بلند ترین سطح پر ترقی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر