Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان بزنس فورم کا آئی پی پیز کے ساتھ بجلی کے معاہدوں پر نظرثانی کا مطالبہ

Now Reading:

پاکستان بزنس فورم کا آئی پی پیز کے ساتھ بجلی کے معاہدوں پر نظرثانی کا مطالبہ
پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم کا آئی پی پیز کے ساتھ بجلی کے معاہدوں پر نظرثانی کا مطالبہ

پاکستان بزنس فورم  نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے میں آئی پی پیز کے ساتھ بجلی کے معاہدوں پر نظرثانی کی ترمیم بھی شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔

پاکستان بزنس فورم   (پی بی ایف) کے صدر خواجہ محبوب الرحمان نے کہا کہ حکومت کو اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے فوری اقدام اٹھانا چاہیے، ورنہ ایک بار صنعت بند ہونے کے بعد دوبارہ بحال نہیں ہو سکتی۔

خواجہ محبوب الرحمان نے کہا کہ آئی پی پیز کے کیپسٹی چارجز کی وجہ سے بجلی کے نرخ ناقابل برداشت ہیں۔ 45 ہزار میگاواٹ کی گنجائش کے مقابلے مین ٹرانسمیشن لائن میں صرف 22 ہزار میگاواٹ بجلی آتی ہے تاہم صارفین کو غیر استعمال شدہ بجلی کی قیمت بھی ادا کرنی پڑتی ہے۔

صدر پی بی ایف نے کہا کہ ہمیں آئی پی پیز کے ساتھ غیر منصفانہ معاہدوں کی وجہ سے کیپیسٹی چارجز میں قیمت کا 56 فیصد ادا کرنا پڑتا ہے۔ حکومت کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ 40 لوگوں کو بچانا چاہتی ہے یا 240 ملین پاکستانی عوام کو ۔

انہوں نے مزید کہا کہ  پچھلے پانچ سالوں میں عوام اور معیشت کے لیے پارلیمان میں کوئی قانون سازی نہیں ہوئی۔26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے میں معیشت کی بحالی کے لیے اقدامات کرنے میں حکومت کو کوئی حرج نہیں ہونا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
سونا آج بھی مہنگا؛ قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
شہریوں پر مہنگائی کے نئے بوجھ، اخبارات اور صحت کی سہولیات سب سے زیادہ مہنگی
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی؛ 100 انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار کی نئی تاریخی حد عبور کر گیا
ڈیجیٹل پاکستان کی جانب اہم قدم، حکومت کا نیشنل سپر ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر