Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، 16 نومبر سے ملکی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات 6 روپے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان ہے، تاہم 16 نومبر سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت اڑھائی روپے تک بڑھ سکتی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ آئندہ 15 روز کیلئے ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے 91 پیسے تک مہنگا ہو سکتا ہے جبکہ مٹی کا تیل 5 روپے 54 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں بھی 5 روپے 90 پیسے تک کا اضافہ ہو سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق آئل کمپنیوں نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق ورکنگ اوگرا کو بھجوا دی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل عالمی مارکیٹ کے تناسب سے ہوگا۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اوگرا قیمتوں سے متعلق ورکنگ 15 نومبر کو حکومت کو بھجوائے گا، وزیر اعظم شہباز شریف کی مشاورت سے قیمتوں سے متعلق حتمی منظوری ہوگی اور قیمتوں سے متعلق وزارت خزانہ نوٹیفکیشن 15 نومبر کو جاری کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر