
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
ترکیہ سے تعلق رکھنے والے 5 سالہ بچے کی 2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے لکھا جانے والا خط ایک دفعہ پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ ترکیہ میں پانچ سالہ یونس ہاجد نے 2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے ایک ایسا قدم اٹھایا تھا جس نے دنیا بھر میں انسانیت کے جذبے کو نئی زندگی بخشی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یونس






















