
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
اسلام آباد: فیفا کے نائب صدر شیخ سلمان بن ابراہیم الخلیفہ نے کہا کہ پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے۔ چیرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے فیفا کے نائب صدر شیخ سلمان بن ابراہیم الخلیفہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ شیخ سلمان نے کہا کہ پاکستان میں باصلاحیت نوجوان موجود ہیں اور حکومت کھیلوں سمیت مختلف شعبوں میں





















